نعت
وہ رحمت کا منبع، وہ ھادی برحق
اتاری خدا نے کتاب جس پھ بالحق
وہ میرے خدا کا محبوب ھے
عمل جسکا ھر سچ ھر بات ھے حق
وہ صادق و امیں خیرالبشر ھے
دیکھ کے اس کو دل میں اتر جاٴے حق
حیات نبی اصل میں ھے تفسیر قراٌں
اطاعت نبی ھی ھے اطاعت حق
صدف، نبی کی اطاعت بنا شعار اپنا
اسی کی رضا ھے اصل رضاٴے حق
وہ میرے خدا کا محبوب ھے
عمل جسکا ھر سچ ھر بات ھے حق
وہ صادق و امیں خیرالبشر ھے
دیکھ کے اس کو دل میں اتر جاٴے حق
حیات نبی اصل میں ھے تفسیر قراٌں
اطاعت نبی ھی ھے اطاعت حق
صدف، نبی کی اطاعت بنا شعار اپنا
اسی کی رضا ھے اصل رضاٴے حق
No comments:
Post a Comment